شکارپور: (دنیا نیوز) شکارپور پولیس اور رینجرز نے گڑھی تیغو کچہ ایریا میں ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے مغوی بازیاب کرا لیا۔ ...